افغانستان سے امریکی انخلا کی خبروں کے بعد سے علاقائی سامراجی طاقتوں کے افغانستان کے ساتھ اور آپسی تعلقات میں اتار چڑھاؤ پھر تیز ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ ادھر امریکہ افغان طالبان کے ساتھ مذاکرات کے ذریعے اپنی افواج کے مرحلہ وار انخلا کے لئے درکار سفارتی و علاقائی توازن قائم کرنے کی کوشش کر رہا ہے جس میں ظاہر ہے کہ پاک۔چین گٹھ جوڑ کے توڑ کے طور پر بھارت کا مبالغہ آرائی پر مبنی کردار بنانے کی راہ ہموار کی جا رہی ہے
نئے سال کے آغاز پر 8 اور 9 جنوری 2019ء کے دود ن انڈیا کے 20 کروڑ مزدوروں نے عام ہڑتال کر کے ملک کا پہیہ جام کر دیا۔ مودی سرکار کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ہڑتال کی کال انڈیا کی 10 مرکزی ٹریڈ یونینوں نے دی تھی
ماجھی لہجہ پنجابی زبان کا معیاری لہجہ ھے جوکہ مشرقی پنجاب اور مغربی پنجاب کے دونوں حصوں میں پنجابی لکھنے کے لیے بنیادی زبان ھے۔ جبکہ پنجابی زبان کا جھنگوچی یا رچنوی لہجہ پنجابی کا سب سے پرانا لہجہ ھے اور اسے اصل پنجابی لہجہ اور ٹھیٹھ پنجابی لہجہ بھی کہا جاتا ھے۔
نئے سال کے آغاز پر 8 اور 9 جنوری 2019ء کے دود ن انڈیا کے 20 کروڑ مزدوروں نے عام ہڑتال کر کے ملک کا پہیہ جام کر دیا۔ مودی سرکار کی مزدور دشمن پالیسیوں کے خلاف ہڑتال کی کال انڈیا کی 10 مرکزی ٹریڈ یونینوں نے دی تھی۔ RSS-BJP سے منسلک BMS واحد مرکزی ٹریڈ یونین تھی جس نے نہ صرف ہڑتال کی مخالفت کی بلکہ اس کو سبوتاژ کرنے کی بھی بھرپور کوشش کی
دو طالب علم ہلاک اور درجنوں لوگ زخمی ہوگئے۔ تب سے ڈھاکہ کے مختلف علاقوں سے لے کر آس پاس کے شہروں، جیسے تنگیل اور نارائن گنج، کو جانے والی سڑکوں پر طالب علم انصاف اور محفوظ سڑکوں کا مطالبہ لے کر احتجاج کر رہے ہیں۔
امریکہ کی افغانستان میں جاری جنگ کو سترہ سال بیت چکے ہیں اور یہ امریکہ کی تاریخ کی سب سے طویل جنگ بن چکی ہے۔افغانستان اور امریکہ سمیت پوری دنیا بھر میں بلوغت کو پہنچتے بہت سے نوجوانوں کی تمام تر زندگی اس جنگ کے سائے کے تحت ہی بسر ہوئی ہے۔ اس طویل جنگ نے جہاں افغانستان سمیت پورے خطے میں لاشوں کے انبار لگائے ہیں اور امریکی سامراج کے انسانیت سوزجرائم کی نئی تاریخ رقم کی ہے
طلبہ کے اس احتجاج نے پورے ڈھاکہ شہر کو جام کر کے رکھ دیا ہے۔ طلبہ محفوظ ٹرانسپورٹ کے نظام کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ابتدا میں یہ احتجاجی مظاہروں تک محدود تھا لیکن بعد ازا ں حکومت کی طرف سے کسی مناسب یقین دہانی نہ ہونے کی وجہ سے طلبہ نے 4اگست سے ڈھاکہ شہر کا ٹریفک کا نظام اپنے ہاتھ میں لینے کا فیصلہ کیا
حالیہ مہینوں میں مزدوروں اور طلبہ کے اکٹھ کی سرمایہ نواز چینی ریاست کیخلاف جدوجہد زور پکڑتی جا رہی ہے۔ سرگرم طلبہ کے خلاف خوفناک کریک ڈاؤن اس کی واضح جھلک ہے۔اگرچہ کریک ڈاؤن کی وجہ مقامی JSAIC فیکٹری مزدوروں کی ایک حقیقی آزاد ٹریڈ یونین کی جدوجہد تھی
پچھلے کچھ عرصے سے جنوبی ایشیا اور اس کے گردو نواح میں علاقائی اور عالمی سامراجی ریاستوں کے مابین تعلقات میں تیز ترین تبدیلیاں رونما ہورہی ہیں۔ ماضی کے اتحاد ٹوٹ رہے ہیں اور ’’نئی دوستیاں‘‘ ان کی جگہ لے رہی ہیں۔ پرانے تضادات کے بطن سے نئے تضادات کا جنم ہورہا ہے
افغانستان گزشتہ 40 سالوں سے عالمی اور علاقائی سامراجیوں کے سامراجی عزائم کی وجہ سے ظلم و بربریت، وحشت، تباہی اور دہشت گردی کی آماجگاہ بنا ہوا ہے۔ وہاں ہر روز ظلم اور بربریت کی ایک نئی داستان رقم ہوتی ہے، جس میں ہمیشہ کی طرح مظلوم اور معصوم عوام برباد ہوتے ہیں
وادی کشمیر اس وقت تاریخ کی سب سے سرکش اور طاقتور بغاوت کی لپیٹ میں ہے۔ وادی کے درجنوں مختلف علاقوں سے طلبہ کے مظاہروں سمیت بڑے احتجاجی جلسوں اور ریلیوں کی خبریں موصول ہو رہی ہیں