4اگست کوشام 5:41پر صدر ماڈورو پر اس وقت قاتلانہ حملہ ہوا جب وہ ایک فوجی تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔اس حملے میں صدر ماڈورو محفوظ رہے جبکہ نیشنل گارڈ کے سات ا ہلکارزخمی ہوئے

0
0
0
s2smodern

یہ درست ہے کہ ٹرمپ اس بحران کا موجب نہیں لیکن وہ اپنی حرکتوں سے اسے اور زیادہ گہرا کرنے کا باعث بن رہا ہے جس وجہ سے بحران اور زیادہ خوفناک، غیر متوقع اور تیز و تند کردار اختیار کرتا جا رہا ہے۔

0
0
0
s2smodern

پارٹی AKP اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ہوگئی اور محض 42.6 فیصد ووٹ حاصل کر سکی۔ اپنے دائیں بازو کی اتحادی جماعت MHP کے ساتھ مل کر وہ 53.7 فیصد ووٹ لینے میں کامیاب ہوگیا

0
0
0
s2smodern

ترک معیشت نامیاتی بحران اور عدم استحکام کی کیفیت میں داخل ہو چکی ہے۔ امریکہ کے ساتھ تیز تر ہوتی سیاسی چپقلش کے نتیجے میں ترک اسٹیل اور ایلومینیم پر امریکی تادیبی محصولات لاگو ہونے کی وجہ سے ترک لیرا کی قدر میں تیز ترین گراوٹ واقع ہوئی ہے

0
0
0
s2smodern

امریکی ’’جمہوریت‘‘ ایک ایسی مشین ہے جسے صدیوں میں اس طرح سے کامل بنایا گیا ہے کہ چاہے جو بھی منتخب ہو بینکوں اور ارب پتیوں کے مفادات کی اچھے سے ترجمانی ہوتی رہے۔ تو پھر ڈونلڈ ٹرمپ، جو طاقت کے اصولوں کے مطابق کھیلنے سے انکار کرتا ہے، امریکہ کا پینتالیسواں صدر کیسے بن گیا؟

0
0
0
s2smodern

دنیا کے سب سے طویل دریا کے دہانے کی جانب ایک بحران بہتا چلا آ رہا ہے۔ دریائے نیل ہزاروں سال سے مصر کے لیے پانی کا ذریعہ اور زراعت کی بنیاد ہے

0
0
0
s2smodern

عالمی سطح پر چینی ”کیمونسٹ پارٹی” (CCP) پہلے سے بڑھ کر پر اعتماد دکھائی دے رہی ہے اور اس کے ساتھ ہی چینی محنت کش طبقہ سرمایہ داری کے تلخ حقائق کے خلاف حرکت میں آتا نظر آرہا ہے۔ مئی سے اب تک تین بڑے پیمانے کی ملک گیر ہڑتالیں ہو چکی ہیں

0
0
0
s2smodern

13 جولائی، 2018ء کے منحوس دن برطانیہ میں 2003ء کے عراق جنگ مخالف احتجاجوں کے بعد منظم ہونے والے سب سے بڑے احتجاجوں نے ڈونلڈ ٹرمپ کا استقبال کیا۔ اس احتجاج کا دیو ہیکل حجم ہی برطانوی سماج میں موجود بے پناہ غم و غصے اور بغاوت کی نشاندہی کرنے کے لئے کافی ہے

0
0
0
s2smodern

ٹرمپ کے کینیڈا، جاپان، میکسیکو اور یورپی یونین کے ساتھ تجارتی معاہدے کی ڈیڈ لائن گزر گئی۔ کسی نتیجے پر نہ پہنچنے کا مطلب یہ ہے کہ ٹرمپ نے سٹیل اور ایلومینیم پر جن محصولات کی دھمکی دی تھی وہ لاگو ہو گئے ہیں۔ اس اقدام کے ساتھ ٹرمپ نے عالمگیریت کی نفی کا آغاز کر دیا ہے

0
0
0
s2smodern

کرولی نے اپنی انتخابی مہم پر تیس لاکھ ڈالر سے زیادہ خرچ کیے جبکہ اکاسیو کورٹیز نے اس کا دس فیصد ہی خرچ کیا۔ کچھ ماہ پہلے تک وہ بارٹینڈر کا کام کیا کرتی تھی اور اس نے پہلی مرتبہ کسی انتخاب میں حصہ لیا ہے۔

0
0
0
s2smodern

سرمایہ دارانہ نظام کے سنجیدہ نمائندے اس خدشے کو لے کر سخت خوفزدہ ہیں ہیں کہ امریکہ اور چین کے درمیان جاری یہ تجارتی تنازعہ کہیں کھلی معاشی جنگ میں نہ تبدیل ہو جائے۔ فنانشل ٹائمز کے ایک حالیہ اداریے میں ایسوسی ایٹ ایڈیٹر مارٹن وولف نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چین کے ساتھ 337 ارب ڈالر کے تجارتی خسارے کو کم کرنے کی غرض سے چینی مصنوعات پر

0
0
0
s2smodern