عالمی مارکسی رجحان(IMT)، امریکی سامراج کی جانب سے وینزویلا میں حالیہ کُو کی کوشش کو مسترد کرتا ہے۔ ہم دیکھ رہے ہیں کہ  امریکہ اور اس کے اتحادی ممالک ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت میں انتہائی دیدہ دلیری سے   وینزویلا میں صدر مادورو کی حکومت کو گرانے کے لیے کوشش کر رہے ہیں۔ یہ بولیوارین انقلاب پر پچھلے بیس سالوں میں ہونے والے حملوں کی ایک تازہ ترین قسط ہے

0
0
0
s2smodern

26 سال پہلے سوویت یونین کے انہدام کے بعد سرمایہ داری کے حامی خوشی سے پاگل ہوئے جا رہے تھے۔ وہ سوشلزم اور کمیونزم کی موت کی بات کرتے تھے۔ ان کے مطابق لبرل ازم کی جیت ہوچکی تھی اور تاریخی ارتقا نے سرمایہ داری کی صورت میں اپنا حتمی اظہار کر دیا تھا

0
0
0
s2smodern

برطانوی وزیر خزانہ فلپ ہامونڈ کے مطابق ملک میں جبری کٹوتیوں کی پالیسی ختم ہو چکی ہے۔ لیکن دنیا کے امیر ترین افراد کے لیے تویہ کبھی شروع ہی نہیں ہوئی تھی! جدید ترین اعدادوشمار کے مطابق عالمی ارب پتی طبقے نے 2017ء میں انسانی تاریخ کی سب سے زیادہ دولت اکٹھی کی

0
0
0
s2smodern

’’ویژن 2030ء‘‘ کے نام سے ایک بھونڈا نجکاری اور نجی سرمایہ کاری کا پروگرام تشکیل دیا گیا جس کا ہم نے اعلان کے وقت تنقیدی جائزہ لیتے ہوئے لکھا تھا کہ عالمی معاشی بحران، سکڑتی سرمایہ کاری، سعودی عرب کی تکنیکی پسماندگی، تیل کے علاوہ کسی اور صنعت کے بنیادی لوازمات کی عدم موجودگی اور بڑھتے ہوئے عالمی انتشار کے نتیجے میں کھربوں ڈالر مالیت کا یہ دیوانے کا خواب دھرے کا دھرا رہ جائے گا

0
0
0
s2smodern

المی سرمایہ دار طبقے کے منافعوں کو قائم رکھنے کے لیے جتنے حربے استعمال کیے جا رہے ہیں اتنا ہی نظام کا بحران بڑھتا جا رہا ہے۔ مالیاتی اداروں، صنعتوں اور تجارت سے ہوتا ہوا یہ بحران سیاسی عدم استحکام میں بھی اپنا اظہار کر رہا ہے جس کے باعث ریاستیں کمزور ہو رہی ہیں اور ہر جانب سیاسی ہیجان اور معاشی انتشار میں اضافہ ہو رہا ہے

0
0
0
s2smodern

برازیلی عام انتخابات کے پہلے مرحلے میں بولسونارو فتحیاب ہو کر جمہوریہ کا ممکنہ صدر بننے کی مضبوط پوزیشن میں آ گیا ہے۔ 14.7 کروڑ ووٹروں میں سے 33 فیصد نے اس کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ ہداد (ورکرز پارٹی، PT کا امیدوار) کو 21 فیصد ووٹ پڑے۔ تمام ووٹروں میں سے 27.32 فیصد (4کروڑ سے زائد)نے کسی امیدوار کو ووٹ نہیں ڈالا

0
0
0
s2smodern

نئے سال کے آغاز پر دنیا ایک دوراہے پر کھڑی ہے۔ سرمایہ دارانہ بحران نئی معیاری تبدیلی سے گزر رہا ہے۔۔ایک ایسی تبدیلی جس کے نتیجے میں شدید تکلیف و مشکلات سے گزر کر دوسری عالمی جنگ کے بعد بنایا گیا ورلڈ آرڈر تباہی کے دہانے پر کھڑا ہے۔ 2008ء سے شروع ہوئے معاشی بحران کے دس سال بعد آج حکمران طبقہ بحران کے حل سے کوسوں دور ہے

0
0
0
s2smodern

 ٹرمپ نے 200 بلین ڈالر کی مزید چینی درآمدات پر ٹیرف لگانے کا اعلان کیا۔ اس اعلان پر چین کے علاوہ بڑے امریکی کاروباریوں کی طرف سے بھی تحفظات کا اظہار کیا گیا۔ جواب میں چین نے بھی امریکہ سے ہونے والی مزید 60 بلین ڈالر کی درآمدات پر محصول بڑھانے کا اعلان کر دیا

0
0
0
s2smodern

ایلن نے کہا کہ پوسٹ ماڈرنسٹ یہ دعویٰ کرتے ہیں کہ تاریخ کے کوئی قوانین نہیں ہوا کرتے اور اسے سمجھنا نا ممکن ہے۔ لیکن ہمیں صدیوں کے دوران بار بار دہرائے جانے والے واقعات اور یہاں تک کہ جانے پہچانے کردار بھی نظر آتے ہیں۔ ملتے جلتے مادی حالات سے ایسے تاریخی واقعات رونما ہوتے ہیں 

0
0
0
s2smodern

25 ستمبر 2018ء کو ہونے والی عام ہڑتال نے ارجنٹائن کی معیشت کو مفلوج کر کے رکھ دیا۔محنت کش طبقے کی بہت بڑی طاقت کے مظاہرے میں ،پبلک ٹرانسپورٹ ،اسکول ،یونیورسٹیاں بند ہو کر رہ گئے، جبکہ اس دوران دوسرے ادارے، بینک بھی بند تھے اور صنعت