انقلابِ روس کے بانی لیون ٹراٹسکی پر آج سے 79سال قبل 1940ء میں 20اگست کو برف توڑنے والے کلہاڑے سے ایک ایسا قاتلانہ حملہ ہوا جس سے وہ جانبر نہ ہو سکا اور زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اگلے دن 21اگست کو دنیا سے چل بسا۔ یہ حملہ ٹراٹسکی پر کوئی پہلا حملہ نہیں تھا بلکہ

0
0
0
s2smodern

وکہ ان تمام مارچوں میں پیٹی بورژوا اور بورژوا خواتین کی اکثریت تھی مگر محنت کشوں کی مختلف پرتوں سے تعلق رکھنے والی خواتین بھی اس مارچ میں شریک ہوئیں۔ اس مارچ کے ردِعمل میں جہاں رجعتی دائیں بازو کی انتہائی غلیظ مہم نظر آتی ہے جس میں مارچ میں شرکت کرنے والی خواتین اور مارچ منظم کرنے والوں کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبات تک کیے گئے اور یہی نہیں بلکہ مارچ کے منتظمین کو جان سے مارنے کی دھمکیاں بھی دی گئیں

0
0
0
s2smodern

کوئی وقت تھا جب سوشلسٹ ہونا ہی دانش مندی اور دانشوری مانا جاتا تھا۔ تب دانشور کہلوائے جانے کے شوقینوں نے جوق در جوق سوشلسٹ کہلوانا شروع کر دیا تھا۔ ان کی باقیات میں سے کچھ گلی سڑی شکل میں ابھی بھی باقی ہیں

0
0
0
s2smodern

’ شدید بحرانات کے عہد میں تنگ نظر اور کمزور دل مایوسی میں ڈوبے جا رہے ہیں لیکن عالمی بائیں حزب اختلاف کی تعمیر و ترویج ہو رہی ہے ۔ در حقیقت یہ بحرانات ناگزیر ہیں۔ مارکس اور اینگلز کی آپسی خط و کتابت یا بالشویک پارٹی کی تعمیر کی تاریخ کا بغور مطالعہ کرنا ہی اس جانکاری کے لئے کافی ہے کہ انقلابی کیڈر کی تعمیر و تربیت کتنا مشکل، پیچیدہ اور تضادات سے بھرپور عمل ہے

0
0
0
s2smodern

الجوں اور یونیورسٹیوں میں ایسے لوگوں کی تعداد کم نہیں جو سائنس کو محض اس لیے راہنما قرار دینے کے لیے تیار نہیں کیوں کہ انہیں ڈر ہے کہ اس سے ان کے مذہبی عقیدوں کو زک پہنچ سکتی ہے

0
0
0
s2smodern

یہ ایک جانی مانی حقیقت ہے کہ حادثے انسانوں کی زندگی اور تاریخ، دونوں میں ایک اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ میں نے اپنی زندگی کے دوران بہت سے حادثے اور غیر معمولی اتفاقات دیکھے ہیں، لیکن میں نے کبھی حالات کی اتنی غیر متوقع کڑیاں ملتے ہوئے نہیں دیکھیں جن کا میں یہاں ذکر کرنے جا رہا ہوں

0
0
0
s2smodern

اگر ہم فرانس کو دیکھیں تو یہاں بھی ہمیں دو طبقات کا تصادم نظر آتا ہے اسکے علاوہ آرٹ میں بھی ہمیں دو ثقافتوں کا تصادم دکھائی دیتا ہے۔یقیناًیہ بات میں ایک بار پھر دہرانا چاہوں گا کہ ہمیں بالکل طے شدہ رشتوں کو متعین کرنے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے، یہ ایک غلطی ہوگی۔ 

0
0
0
s2smodern

نومبر 1918ء کے جرمن انقلاب نے کروڑوں لوگوں کو اپنے حصار میں لیاجن کی اکثریت کا پہلے کبھی کوئی سیاسی ماضی نہیں رہا تھا۔ بالکل روس کی طرح وہ لوگ جو نئے نئے سیاسی میدان میں داخل ہوئے انہوں نے انہی پارٹیوں کا رخ کیا جنہیں وہ پہلے سے جانتے تھے۔ فروری کے بعد روس میں اقتدار منشویکوں اور سوشل ریولوشنریز (SRs) کے پاس چلا گیا

0
0
0
s2smodern

ایک سو ایک سال قبل روس میں برپا ہونے والا سوشلسٹ انقلاب انسانی تاریخ کے سب سے اہم ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ تاریخ میں پہلی دفعہ محنت کش طبقے نے اقتدار اپنے ہاتھوں میں لیا تھا اورمٹھی بھردولت مند طبقے کی حاکمیت سے نجات حاصل کی تھی

0
0
0
s2smodern

اتھیسٹ یا ملحد وہ ہوتا ہے جو صرف خدا اور اس سے کی گئی ہوائی باتوں سے انکار کرے کیونکہ زمانہ قدیم میں مذہب ایک ایسا ادارہ تھا جس سے نظام حکومت چلایا جاتا تھا مذہب صرف خدا اور اسکی عبادت تک ہی محدود نہیں تھا بلکہ 

0
0
0
s2smodern

آئن سٹائن نے کہا تھا ، ’’ایک ہی کام کو بار بار دہرائے جانا اور سمجھنا کہ اس سے نتائج مختلف نکلیں گے، احمقانہ پن ہوتا ہے۔‘‘ تو پھر مارکسسٹ آخر سوشلزم کی جدوجہدکو کیوں جاری رکھے ہوئے ہیں، جب کہ یہ تجربہ ناکام ہو چکا ہے ؟

0
0
0
s2smodern