ایک بہت بڑی سماجی غلطی اور شعوری جرم جو عام طور پر کیا جاتا ہے جس سے ملا اپنی دوکانداری چلانے اور ظالم حکمران اپنا ستحصال جاری رکھنے کے لیے  عوامی ذہنوں کو زہر آلود کرتے ہیں وہ  ہے کہ مذہب اور ثقافت کو ایک ہی شے تصور کیا جا تا ہے یا کرایا جاتا ہے 

0
0
0
s2smodern

بلا شبہ قدیم انسانی تاریخ میں تمام مذاہب نے اپنے اپنے ادوار میں پسماندہ معاشروں کی تبدیلی میں اہم انقلابی کردار ادا کیا۔ اور زوال پذیر سماجوں کو ترقی کی نئی جہتوں سے آشکار کے سماجی ارتقا کو آگے بڑھایا ۔اور یہی معاشرتی ترقی تھی جو ماضی کے تمام مذاہب کی ٹھوس سماجی بنیادیں بنیں ۔ جنہوں نے مذاہب کی نشو نما کی اور انہیں وسیع تر عوامی حمائت میسر آئی

0
0
0
s2smodern

تاریخی شکست جس میں   ایس پی ڈی  نےصرف 20.5فیصد ووٹ حاصل کیے ۔  اس گرئے عوامی حمائت کے گراف نے  ایس پی ڈی کو اپنی  سیاسی بقا کے لیے  دفاعی  پوریشن  پر مجبور کر دیا   اور مارٹن شولز نے آئندہ سی ڈی یو سے ملکر  اتحادی حکومت بنا نے سے انکار کیا اور مضبوط اپوزیشن  بنانے کے اعلان نےجرمنی کی سیاست میں ایک بحران  پیدا   کردیا ۔ایس پی ڈی کا یہ اعلان سی ڈی یو اور  اسکی  سربراہ   انگیلا مرئکل  کے لیے  ایک بڑا صدمہ بنا اور جیت کی خوشی شکست میں بدل گئی

0
0
0
s2smodern

ادب کا آغاز بنیادی طور پر قدیم یونان سے ہوا تھا جب اسے لوگوں میں شعور کی بیداری کے لیے استعمال کی جاتا تھا اور لوگوں کو اس کے زریعے اچھا شہری بنانے کی ترغیب دی جاتی تھی یعنی ادب کا کام معاشرے کی بہتری اور تعمیر و ترقی   تھا اور ہے  

0
0
0
s2smodern

آج بھی مشرقی جرمنی اور مغربی جرمنی  کے سماجوں میں معیار کا  ایک بڑا فرق موجود ہے   ۔مشرقی جرمنی  کی سماجی محرومی   اور انتشار اے  ایف ڈی کے زیادہ  ووٹوں کا باعث بنی۔مغربی جرمنی کے امیر ترین صوبے بیرن  میں بھی  تیزی سے گرتے عوامی معیار زندگی کا اظہار 12فیصد اے ایف ڈی کے ووٹ کی شکل میں سامنے آیا ۔ اے ایف ڈی  کا ووٹ  روائتی سیاست کے خلاف عوامی احتجاجی ووٹ ہے  جو مستقل نہیں بلکہ حکمران طبقات اور انکی   سیاست کو ورننگ کا ووٹ ہے یہ کوئی اسلام  اور مہاجرین کے خلاف بھی ووٹ نہیں  ہے جس طرح میڈیا بیان کر رہا ہے 

0
0
0
s2smodern

میں بھی پاکستان ہوں تو بھی پاکستان ہے ۔  ہم ہیں پاکستان،مسلمان آپس میں بھائی بھائی ہیں ، محبت سب کے لیے نفرت کسی کے لیے نہیں یا اس جیسے بے شمار غیر منطقی  مقولاجات آج  سیاسی اور مذہبی بازاوروں میں کھلے عام عوامی سوچ کا رپپ یا بلاد کار کرتے نظر آتے  ہیں 

0
0
0
s2smodern

ڈی لنکے پارٹی  ایس پی ڈی کی  مزدور  دشمنی   اور شروڈر کے دور حکومت میں   ہارٹس فور  کی عوام دشمن پالیسی کے خلاف  بنائی گئی  جس نے بہت جلد  جرمن عوام میں بہت زیادہ شہرت حاصل کر لی کیونکہ اس پارٹی کے زریعے جرمن عوام کو  بہت عرصہ بعد   سرمایہ داروں اور استحصالیوں کے خلاف  ایک بار پھر لڑنے کا موقع ملا۔  ڈی لنکے ایک حقیقی  مارکسسٹ ،  لینن ایسٹ ، انقلابی  پارٹی نہیں ہے بلکہ بائیں بازو کی ایک اصلاحاتی پارٹی( لنکس  ریفارمسٹ پارٹی) ہے ۔ یہ جرمنی کے تمام بائیں بازو کی تنظیموں اور گروپوں  کا اکٹھ ہے ۔  

0
0
0
s2smodern

بے شک انسان قدرت کی ہی بہترین تخلیق اور شہکار ہے لیکن اس کے باوجود انسان کی قدرت سے بہت پرانی جنگ ہے ۔جسکا آغاز انسان کے اس زمینی کرہ ارض پر جنم سے ہی شروع ہو گیا تھا ۔جب انسان نے نیچر کی بے رحم طاقتوں کے خلاف اپنی زندگی کی بقا کے لیے قدرت کو شکست دے کر اس پر قادر ہونے کی جدوجہد شروع کر دی تھی 

0
0
0
s2smodern

سیاسی پارٹیوں  کی قیادتوں نے آج   سڑکوں اور بازاروں میں پاکستانی ریاست  کی عزت  کی نیلامی کا بازار گرم  کر رکھاہے ۔ پانامہ  کے مالیاتی سیکنڈلز سے  لے کر حکمرانوں  کےجنسی سکینڈلز تک ریاست پاکستان اپنے شدید ترین   سیاسی اور معاشی بحرانوں کے گرادب میں  بری طرح  پھنس چکی ہے

0
0
0
s2smodern

موجودہ انٹرنیٹ کے دور میں جہاں بہت سی نئی جدید ٹیکنیک روشناس ہوئی ہے وہاں اسکے مثبت اور منفی استعمال اور اثرات کے علاوہ تعمیری اور مجرمانہ رجحانات اور رویے  بھی  منظر عام پر آئے  ہیں ۔ چیزیں اچھی یا بری نہیں ہوتیں بلکہ ان کاا ستعمال اچھا یا برا ہوتا ہے 

0
0
0
s2smodern

ڈالر میں پلی بڑھی اور افغان جہاد کے نام پر  ضیا آمریت اور اسکی باقیات  کی قیادت میں کوٹھوں چڑھی یہ بنیاد پرستی  آج پاکستان اور یہاں کے عوام کے لیے وبال جان بن چکی ہے 

0
0
0
s2smodern