Mujlis | Make Home Page | Zarorut | Write to us | About Chingaree | Links
Help flood affected people of Pakistan.
Total Donations
پانی اور دکھوں کا سیلاب عوامی اضطراب اور سوشلسٹ انقلاب
کہتے ہیں کہ زندگی بڑی نعمت ہے۔طبقاتی نظام کے تمام تر تعفن کے باوجود یہ بات اصولی طور پر درست ہے
انقلابی فلڈ ریلف اینڈ پروٹیسٹ کمپین کی مدد کریں
پاکستان آج پانی کی بھیانک لپیٹ میں ہے ڈیڑھ کڑوڑ سے زائد انسان بے بسی اور لاچاری میں کسی امید کے انتظار میں ہیں
ڈوبتا پاکستان ۔ سوشلزم ہی آخیری سہارا ہے
اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے پورے ملک کے اند ر خوراک کی شدید کمی واقع ہوگی
جی ٹوونٹی اجلاس ۔ نا ممکن کو ممکن کرنے کی جستجو
ہر سرمایہ دارملک دوسرے کے کاندھوں پر پیر رکھ کے اس بحران سے نکلنا چاہتا ہے
افغانستان :اسامہ سے اوبامہ تک
ٹاپ جرنیل اور امریکی صدر کے مابین حالیہ تنازعے نے امریکی سامراج کی مشکلات کو عیاں کر دیا
فلسطین - نہ مذہبی نہ قومی صرف طبقاتی جنگ ہی واحدحل ہے
اسرائیلی کمانڈوزنے ہیلی کاپٹروں سے سمندرمیں موجود چھ جہازوں پر حملہ کردیا ، جو کہ فلوتلہ
لاہور ۔ احمدی مساجد پر حملہ ۔ نجات کیسے ممکن ہے
تمام اقلیتوں کا مقدر پاکستانی عوام کی طبقاتی تحریک سے ناگزیر طور پر منسلک ہے
پنجاب اور ایم کیو ایم ۔ لال خان http://www.chingaree.com/products/1274271843_Nasi.jpg
سامراجی اب مذہبی دائیں بازو کے زوال کے بعد ایک نام نہاد جمہوری‘ لبرل اور سیکولر دایاں
مزید آرٹیکل

میں اک دن بول اٹھوں گا ۔ ۔ ۔۔ نظم

     میں اک دن بول اٹھوں گا ۔ ۔ ۔۔ نظم
تحریر:
چنگاری ڈاٹ کام ،۔ ۔ ۔ ۔ یہ سب کچھ کل بھی میرا تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ سب کچھ اب بھی میرا ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ مگر میں بول نہیں سکتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ مگر کچھ کہہ نہیں سکتا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ یہ مٹی میری مٹی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ کھیت کھلیان میرے ہیں ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر تم دعویدار اس کے ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تو یہ کسان میرے ہیں ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ پسینہ میری محنت کا ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ تیرے بچوں کا رکھوالا ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اگر ہیں ایک سے بندے ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔۔ تو کیا زیریں ہے کیا بالا ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ میرے خوں سے تیرے گھر کے ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بڑے فانوس جلتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میرے ہاتھوں کے ایندھن سے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ تیرے سب کام چلتے ہیں ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ تو پھر تفریق یہ کیسی ؟ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ کہ میں ادنیٰ و تو اعلیٰ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ اگر میں بول اُٹھا تو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ جلے نہ تیرے گھر چولھا ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ اگر میں بول اٹھا تو! ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ تیرے ایوان ہل جائےں ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔ نہ ہوگا کہنے کو کچھ بھی ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ زبانیں تیری سِل جائےں ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ میں اک دن بول اٹھوں گا ۔ ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔۔ میں تالا چُپ کا توڑوں گا ۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔۔ زبانیں سب کی کھولوں گا ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ۔ یا تیرے دار پہ جھولوں گا ۔ ۔ ۔ ناصر امین
Home
پاکستان
گردوپیش
یورپ
مشرق وسطی
لاطینئ امریکہ
مارکسی تعلیم
مزدور تحریک
نوجوانوں کی جنگ
عورت کی نجات
مارکسی تعلیم
عورت کی نجات
مارکسی تعلیم
مارکسی تعلیم
Audio and Video
طبقاتی جدوجہد آن لائن
PTDUC
Marxist.com
Back to top | Make Home Page | Contact Us | Write to us | About Chingaree | Links
editor name
All Rights Reserved