Mujlis | Make Home Page | Zarorut | Write to us | About Chingaree | Links
Help flood affected people of Pakistan.
پانی اور دکھوں کا سیلاب عوامی اضطراب اور سوشلسٹ انقلاب
کہتے ہیں کہ زندگی بڑی نعمت ہے۔طبقاتی نظام کے تمام تر تعفن کے باوجود یہ بات اصولی طور پر درست ہے
انقلابی فلڈ ریلف اینڈ پروٹیسٹ کمپین کی مدد کریں
پاکستان آج پانی کی بھیانک لپیٹ میں ہے ڈیڑھ کڑوڑ سے زائد انسان بے بسی اور لاچاری میں کسی امید کے انتظار میں ہیں
ڈوبتا پاکستان ۔ سوشلزم ہی آخیری سہارا ہے
اقوام متحدہ نے متنبہ کیا ہے کہ سیلاب کی وجہ سے پورے ملک کے اند ر خوراک کی شدید کمی واقع ہوگی
جی ٹوونٹی اجلاس ۔ نا ممکن کو ممکن کرنے کی جستجو
ہر سرمایہ دارملک دوسرے کے کاندھوں پر پیر رکھ کے اس بحران سے نکلنا چاہتا ہے
افغانستان :اسامہ سے اوبامہ تک
ٹاپ جرنیل اور امریکی صدر کے مابین حالیہ تنازعے نے امریکی سامراج کی مشکلات کو عیاں کر دیا
فلسطین - نہ مذہبی نہ قومی صرف طبقاتی جنگ ہی واحدحل ہے
اسرائیلی کمانڈوزنے ہیلی کاپٹروں سے سمندرمیں موجود چھ جہازوں پر حملہ کردیا ، جو کہ فلوتلہ
لاہور ۔ احمدی مساجد پر حملہ ۔ نجات کیسے ممکن ہے
تمام اقلیتوں کا مقدر پاکستانی عوام کی طبقاتی تحریک سے ناگزیر طور پر منسلک ہے
پنجاب اور ایم کیو ایم ۔ لال خان http://www.chingaree.com/products/1274271843_Nasi.jpg
سامراجی اب مذہبی دائیں بازو کے زوال کے بعد ایک نام نہاد جمہوری‘ لبرل اور سیکولر دایاں
مزید آرٹیکل

یہ وزیرانِ کرام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جالب

          یہ وزیرانِ کرام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جالب
تحریر:
چنگاری ڈاٹ کام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

کوئی ممنونِ فرنگی کوئی ڈالر کا غلام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دھڑکنیں محکوم ان کی لب پہ آزادی کا نام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ان کو کیا معلوم کس عالم میں رہتے ہیں عوام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ وزیرانِ کرام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ان کو فرصت ہے بہت اونچے امیروں کے لئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔ ان کے ٹیلیفون قائم ہیں سفیروں کے لئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ وقت ان کے پاس کب ہے ہم فقیروں کے لئے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ چھو نہیںسکتے انہیں ہم ان کا اونچا ہے مقام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ وزیرانِ کرام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ صبح چائے ہے یہاںتو شام کھانا ہے وہاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کیوں نہ ہوں مغرور چلتی ہے میاں ان کی دکاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جب یہ چاہیں ریڈیوپر جھاڑ سکتے ہیں بیاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ہم ہیں پیدل، کار پر یہ،کس طرح ہوں ہمکلام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ وزیرانِ کرام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ قوم کی خاطر اسمبلی میں یہ مر جاتے بھی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ قوتِ بازو سے اپنی بات منواتے بھی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ گالیاں دیتے بھی ہیں اور گالیاں کھاتے بھی ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ وطن کی آبرو ہیں کیجئے ان کو سلام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ وزیرانِ کرام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ان کی محبوبہ وزارت داشتائیں کرسیاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جان جاتی ہے تو جائے پر نہ جائیں کرسیاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ دیکھیے یہ کب تلک یوں ہی چلائیںکرسیاں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ عارضی ان کی حکومت عارضی ان کا قیام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ وزیرانِ کرام ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

حبیب جالب
Home
پاکستان
گردوپیش
یورپ
مشرق وسطی
لاطینئ امریکہ
مارکسی تعلیم
مزدور تحریک
نوجوانوں کی جنگ
عورت کی نجات
مارکسی تعلیم
عورت کی نجات
مارکسی تعلیم
مارکسی تعلیم
Audio and Video
طبقاتی جدوجہد آن لائن
PTDUC
Marxist.com
Back to top | Make Home Page | Contact Us | Write to us | About Chingaree | Links
editor name
All Rights Reserved