منڈی کا نظام منہدم ہو رہا ہے۔ سرمایہ داری کے قوانین کی دھجیاں اڑ چکی ہیں۔ پیداوار کے مفلوج ہو جانے سے رسد ختم ہوچکی ہے۔ لیکن لوگوں کے گھروں مقید ہوکر رہ جانے کے باعث مانگ بھی گراوٹ کا شکار ہے۔منڈی کے ”جادوئی ہاتھ“ کو کچھ سجھائی نہیں دے رہا۔

0
0
0
s2smodern

منڈی کا نظام منہدم ہو رہا ہے۔ سرمایہ داری کے قوانین کی دھجیاں اڑ چکی ہیں۔ پیداوار کے مفلوج ہو جانے سے رسد ختم ہوچکی ہے۔ لیکن لوگوں کے گھروں مقید ہوکر رہ جانے کے باعث مانگ بھی گراوٹ کا شکار ہے۔منڈی کے ”جادوئی ہاتھ“ کو کچھ سجھائی نہیں دے رہا۔

0
0
0
s2smodern

عالمی سطح پر معاشی بحران شدت اختیار کرتا جارہا ہے اور دنیا بھر کی معیشتوں کو اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے۔ عالمی معاشی بحران کے اثرات دنیا بھر کی سیاست پر بھی مرتب ہو رہے ہیں اور ہر جانب حکمران طبقہ ہیجان اور افرا تفری کی کیفیت میں نظر آتا ہے۔ پرانے اتحاد ٹوٹ رہے ہیں، سیاسی پارٹیاں ختم ہو رہی ہیں، ریاستیں کمزور ہو رہی ہیں اور معیشتیں تباہ ہورہی ہیں۔ درحقیقت

0
0
0
s2smodern

یمتوں کی موجودگی میں امریکی شیل انڈسٹری کی 80 فیصد کمپنیاں دیوالیہ ہو جائیں گی جبکہ منافع بخش نہ ہونے کی وجہ سے یہ پوری صنعت ہی بند ہو جائے گی۔ تیل سے منسلک تقریباً تمام عالمی کمپنیوں نے پیداوار میں کمی یا نئے تیل کے ذخائر کو زیر استعمال لانے والی ممکنہ سرمایہ کاری منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا ہے

0
0
0
s2smodern

لیبیا خانہ جنگی میں ڈوبا ہوا ہے۔ جنرل ہفتار نے اقوام متحدہ کی منظور نظر قومی مفاہمتی حکومت (GNA) اور اس کے سربراہ صدر فیاض ال سیراج کا تختہ الٹنے کے لئے خونریز جنگ شروع کر رکھی ہے۔ حملے کا آغاز اسی دن کیا گیا جب 14 اپریل کو قومی مفاہمتی کانفرنس منعقد کروانے کے لئے اقوام متحدہ کا جنرل سیکرٹری انٹونیو گوٹیریز طرابلس کے دورے پر لیبیا پہنچا۔

0
0
0
s2smodern

نئے سال کے آغاز پر امریکہ اور ایران کے درمیان تنازعہ شدت اختیار کرچکا ہے اور جنگ کے سائے پورے خطے پر منڈلا رہے ہیں۔ 3جنوری کو امریکہ نے بغداد ائیر پورٹ پر ایران کے اہم ترین اور مقبول جنرل قاسم سلیمانی کو ساتھیوں سمیت نشانہ بنایا اور پورے خطے کو آگ اور جنگ کے ایک نئے چکر میں دھکیل دیا

0
0
0
s2smodern

جب چین جاگے گا تو دنیا لرز اٹھے گی“۔ نپولین کی اس شہرۂ آفاق پیش گوئی کو تاریخ نے سچ ثابت کر دیا ہے۔ خاص طور پر پچھلے بیس سالوں میں چین ایک ایسی اہم معاشی قوت بن چکا ہے جو اس وقت امریکہ کی عالمی بالادستی کو کھلم کھلا چیلنج کر رہا ہے

0
0
0
s2smodern

عالمی سطح پر سرمایہ دارانہ نظام میں ایک گہری بنیادی تبدیلی وقوع پذیر ہوچکی ہے جس کا اظہار سطح پر مختلف واقعات سے ہو رہا ہے۔ یہ نظام اپنی تاریخ کے ایک بدترین بحران سے گزر رہا ہے اور اس 

0
0
0
s2smodern

’’جب لہریں تھم جاتی ہیں تو تب ہی پتہ چلتا ہے کہ کون کون ننگا تیر رہا تھا‘‘، یہ بات بہت عرصہ پہلے ایک ارب پتی وارن بفٹ نے کہی تھی۔ دوسرے لفظوں میں ایک خاص لمحے تک ہی چیزیں خوش کن دکھائی دیتی ہیں۔ جب حالات پلٹا کھاتے   ہیں تو سب افشا ہوجاتا ہے۔

یہ بات آج کی عالمی معیشت کی صورتحال کو واضح کرتی ہے۔ لہریں بیٹھ رہی ہیں

0
0
0
s2smodern

حکومتوں اور ریاستی اداروں میں موجوددفاعی عہدیداروں، دفاعی ٹھیکداروں اور سرمایہ کاری کرنے والی فرموں کی تکون نے وہ مقتل بنا رکھے ہیں جن میں پوری دنیا کے فوجیوں اور شہریوں کی بلی چڑھائی جاتی ہے

0
0
0
s2smodern

11 اپریل کو سوڈان کے سابق آمر عمر البشیر کا تین دہائیوں پرمحیط تختہ الٹنے کے بعد بھی سوڈانی انقلاب کا ریلا تھما نہیں ہے۔ اس کے برعکس، انقلاب کے بنیادی مطالبات پورے کرنے کے بجائے فوج عوامی فتح کو اپنے مذموم مقاصد کے لئے استعمال کرتے ہوئے اقتدار پر قبضہ کرنا چاہتی ہے تاکہ عوامی شعور کو پچھاڑا جا سکے۔ لیکن عوام جان توڑ محنت سے جیتی فتح کو اتنی آسانی سے اپنے ہاتھ سے جانے دینے کے لئے تیار نہیں

0
0
0
s2smodern