Mujlis | Make Home Page | Zarorut | Write to us | About Chingaree | Links

جمہوریت اور آمریت - لال خان
سامراجی قوتیں، جنہوں نے آمرانہ حکومتوں کے ذریعے نام نہاد تیسری دنیا میں کنٹرول کر رکھا تھا، اب جمہوریت کا لبادہ اوڑھ کر لوٹ مار
تاریخ کا انتقام
ہم تو کب سے جانتے ہیں کہ اس جرمن انقلابی کا سرمایہ دارانہ نظام کے بارے میں تجزیہ اتنا ہی ٹھوس ہے جتنا یہ نظام غیر مستحکم ہے
نائیجیریا:محنت کش طبقے کی انقلابی اٹھان
’آنے والے دنوں میں ہم دیکھیں گے کہ یہاں نائیجیریا میں بھی مصر اور تیونس جیسے واقعات سامنے آئیں گے
نیٹو ، پاک فوج اور جمہوریت
ریاست کی تباہی جو امریکہ اور مقامی حکمران نہیں چاہتے کیونکہ انکی تمام لوٹ مار اور عیاشیاں پاکستانی ریاست کی سلامتی سے وابستہ ہیں
روس۔ بالشویک میراث کی نئی اٹھان
پیٹرز برگ میں12ہزار افراد نے مظاہرہ کیا جو 1995ء کے بعد سب سے بڑا مظاہرہ تھا
لینن کا امریکی مزدوروں کے نام خط
یہ جنگ امریکی عوام نے برطانوی قزاقوں کے خلاف کی جو امریکہ پر ظلم کرتے تھے اور اس کو نوآبادیاتی غلامی میں گرفتار کر رکھاتھا
عورت ۔ سرخ سویرا ہی تجھے آزاد کرے گا
انسانی سماج جب جنگلوں میں تھا تو اسے تہذیب یافتہ سماج تک پہنچانے میں پھر سب سے اہم کردار اس سماج کی خواتین کا تھا
برطانیہ میں انیس سو چھبیس کے بعد کی سب سے بڑی ہڑتال
یہ کامیابی مزدور تحریک میں ایک فیصلہ کن موڑ ہے جو کئی دہایؤں کے جمود کے بعد پھر سے اٹھ رہی ہے
اٹلی کا معاشی و سیاسی بحران - سرمایہ داری کی ڈوبتی ناؤ
۔ہم نے بہت عرصہ پہلے یہ پیشین گوئی کی تھی کہ جونہی کوئی سنجیدہ بحران سامنے آئے گا تو سبھی ملکوں کے باہمی تضادات ابھر کر سامنے آجائیں گے
پاکستان میں کون سا انقلاب اور کیوں ضروری ہے ۔ دانیا ل رضا http://www.chingaree.com/products/1314828187_Inqalab.jpg
جب سماج میں اصلات کی گنجائش ختم ہوجاتی ہے تب انقلاب کی گنجائش پیدا ہوتی ہے
مزید آرٹیکل
آل سندھ سب ڈویژنل اسٹاف آرگنائزیشن کی طرف سے ہڑتال
پانچ اور چھ جنوری اور تیرہ اور چودہ جنوری کو پورے سندھ کی کورٹوں میں مکمل تالا بندی
مبالغے اور مغالطے
کوئی دو چار لاکھ کے جلسے کو سونامی سے تعبیر کررہا ہے اور کسی کو مانگے تانگے کے چالیس پچاس ہزار لوگ طوفان دکھائی دیتے ہیں
کتاب ’’ مارکسی فلسفہ اور جدید سائنس ‘‘
مارکسزم کی شہرہ آفاق کتاب جیسے پڑھ بغیر سماجی ارتقا کو سمجھنا نا ممکن ہی نہیں بلکہ کسی ایک انقلاب کے معنی کو بیان کرنا بھی یو ٹوپیائی ہے
آئی ایم ٹی پاکستان کی اکتیسویں سالانہ گانگریس کی دستاویز :
تیونس سے شروع ہونے والے عرب انقلاب نے تیزی سے پورے سیارے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا
جام پور ایریا مارکسی سکول
کامریڈ عامر نے ریاست کا ارتقائی تجزیہ پیش کیااور بعد میں کامریڈ گلزار نے اس سیشن کو سم اپ کیا
ہسپتالوں کی نجکاری کے خلاف ملازمین کا اعلان جنگ
تمام محنت کشوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ طبقاتی جڑت کا مظاہرہ کرتے ہوئے،وفاقی ہسپتالوں کے ملازمیں کے احتجاج کا ساتھ دیں۔
جام پور ایریا مارکسی سکول
پوری دنیا میں ہونے والے تیز ترین تبدیلیوں اور سرمایہ داری کے خلاف عالمی تحریکوں کا تجزیہ پیش کیا
انٹرویو: صدر پیرا میڈیکل ایسوسی ایشن سدھنوتی سردار جمشید خان
ہم عوام کے ساتھ اور دیگر محنت کشوں کے ساتھ ملکر نجکار ی اور چھانٹی جیسے کسی بھی اقدام کے خلاف بھرپور مزاحمت کریں گے
راولاکوٹ میں جموں کشمیر این ایس ایف کا اجلاس :
مہنگائی، لوڈشیڈنگ ، بیروزگاری اور طلبہ مسائل کے حل کیلئے جے کے این ایس ایف گیارہ فروری کو ملک گیر تحریک کا آغاز کریگی
Home
پاکستان
گردوپیش
یورپ
مشرق وسطی
لاطینئ امریکہ
مارکسی تعلیم
مزدور تحریک
نوجوانوں کی جنگ
عورت کی نجات
مارکسی تعلیم
عورت کی نجات
مارکسی تعلیم
مارکسی تعلیم
Audio and Video
Jado Jehad
Bayron-e-Mulk Sergermiyan
PTDUC
PTDUC
Marxist.com
derFunke.de
Refrendem
نیٹو اور امریکہ سے تمام رشتے اور ناطے توڑ کر تمام سامراجی اثاثوں کو قومی تحویل میں لیا جائے اور تما م قرضے دینے سے انکار کیا جائے
ہاں
85.44%
نہیں
10.68%
معلوم نہیں
3.88%
Back to top | Make Home Page | Contact Us | Write to us | About Chingaree | Links
For editor use
Revolutionary beginning : 1st May 2007