Mujlis | Make Home Page | Zarorut | Write to us | About Chingaree | Links

جمہوریت اور آمریت - لال خان
سامراجی قوتیں، جنہوں نے آمرانہ حکومتوں کے ذریعے نام نہاد تیسری دنیا میں کنٹرول کر رکھا تھا، اب جمہوریت کا لبادہ اوڑھ کر لوٹ مار
تاریخ کا انتقام
ہم تو کب سے جانتے ہیں کہ اس جرمن انقلابی کا سرمایہ دارانہ نظام کے بارے میں تجزیہ اتنا ہی ٹھوس ہے جتنا یہ نظام غیر مستحکم ہے
نائیجیریا:محنت کش طبقے کی انقلابی اٹھان
’آنے والے دنوں میں ہم دیکھیں گے کہ یہاں نائیجیریا میں بھی مصر اور تیونس جیسے واقعات سامنے آئیں گے
نیٹو ، پاک فوج اور جمہوریت
ریاست کی تباہی جو امریکہ اور مقامی حکمران نہیں چاہتے کیونکہ انکی تمام لوٹ مار اور عیاشیاں پاکستانی ریاست کی سلامتی سے وابستہ ہیں
روس۔ بالشویک میراث کی نئی اٹھان
پیٹرز برگ میں12ہزار افراد نے مظاہرہ کیا جو 1995ء کے بعد سب سے بڑا مظاہرہ تھا
لینن کا امریکی مزدوروں کے نام خط
یہ جنگ امریکی عوام نے برطانوی قزاقوں کے خلاف کی جو امریکہ پر ظلم کرتے تھے اور اس کو نوآبادیاتی غلامی میں گرفتار کر رکھاتھا
عورت ۔ سرخ سویرا ہی تجھے آزاد کرے گا
انسانی سماج جب جنگلوں میں تھا تو اسے تہذیب یافتہ سماج تک پہنچانے میں پھر سب سے اہم کردار اس سماج کی خواتین کا تھا
برطانیہ میں انیس سو چھبیس کے بعد کی سب سے بڑی ہڑتال
یہ کامیابی مزدور تحریک میں ایک فیصلہ کن موڑ ہے جو کئی دہایؤں کے جمود کے بعد پھر سے اٹھ رہی ہے
اٹلی کا معاشی و سیاسی بحران - سرمایہ داری کی ڈوبتی ناؤ
۔ہم نے بہت عرصہ پہلے یہ پیشین گوئی کی تھی کہ جونہی کوئی سنجیدہ بحران سامنے آئے گا تو سبھی ملکوں کے باہمی تضادات ابھر کر سامنے آجائیں گے
پاکستان میں کون سا انقلاب اور کیوں ضروری ہے ۔ دانیا ل رضا http://www.chingaree.com/products/1314828187_Inqalab.jpg
جب سماج میں اصلات کی گنجائش ختم ہوجاتی ہے تب انقلاب کی گنجائش پیدا ہوتی ہے
مزید آرٹیکل

چنگاری ایک تحریک

عالمی مارکسی رجحان  پاکستان کا پروگرام

چنگاری ڈاٹ کام ۔ چنگاری جو آئی ایم ٹی ،، انٹرنیشنل مارکسسٹ ٹیڈنسی ،، کی نمائندہ اردو ویب سائٹ ہے جو پاکستان میں مندرجہ ذیل پروگرام کے لیے ایک ناقابل مصالحت طبقاتی جدوجہد کا علم بلند کیے ہے اور سوشلسٹ انقلاب کی لڑائی آگے بڑھا رہی ہے ۔ ہم چاہتے ہیں ۔
انقلابی آئین ساز اسمبلی کا قیام
 محنت کشوں کے حقیقی نمائندوں پر مشتمل آئین ساز اسمبلی کا قیام جو منتخب عوامی پنچائیوں کے جمہوری کنٹرول پر مبنی ایسے معاشرے کو تشکیل دے جس سے تمام عوام کو انسانی بنیادی حقوق کی فراہمی یقینی ہو سکے ۔
محنت کش عوام
افراط زر سے منسلک تمام محنت کشوں کی تنخواہ کم از کم ایک تولہ سونے کے برابر کی جائے ۔ اور تما م بنیادی سہولتوں کی عوام کو مفت فراہمی ۔ ہفتہ وار کام کے اوقات کار کو پنتیس گھنٹے کرکے ہر مزدور کو ہفتہ وار دو چھٹیاں ہوں ۔ چائلڈ لیبر کا مکمل خاتمہ ۔
صنعت و معیشت
نجکاری اور ڈاﺅن سائرن کا مکمل خاتمہ ۔ تمام قومی اور سامراجی اثاثوں کو ضبط کرکے مزدوروں کے جمہوری کنٹرول اور انتظام میں دینا ۔ تمام سامراجی قرضوں کی واپسی سے انکار ۔ سامراجی جبر کے خلاف جدوجہد کو ناقابل مصالحت طبقاتی بنیادوں پر منظم کر نا۔
غریب کسان
تمام جاگیروں کی مزاروں میں تقسیم ۔ اجتماعی کاشتکاری کا فروغ اور جدید ٹیکنیکی بنیادوں پر زرعی انقلاب
 نوجوان
روزگار کی فراہمی ریاست کی ذمہ داری ہے بے روزگاری کی صورت میں کم از کم آٹھ ہزار روپے بے روزگاری الاونس ۔ طبقاتی نظام تعلیم کا مکمل خاتمہ اور تمام سطحوں پر مفت تعلیم ۔ طلبہ یونین سازی پر عائد تمام پابندیوں کا فی الفور خاتمہ ۔ سولہ سال کی عمر میں ووٹ کا حق ۔
خواتین
تمام رجعتی اور کالے قوانین کا مکمل خاتمہ ۔ محنت کش خواتین کو تمام شعبوں میں مساوی حقوق اور نمائندگی ۔ زچگی کے دوران مکمل تنخواہ سمیت چھ ماہ کی رخصت گھریلو اور صنعتی محنت میں تفریق کا خاتمہ ۔
مذہبی اقلیتیں
مذہبی اقلیتوں کو برابری کے حقوق ۔ سماجی و ثقافتی تعصب اور جداگانہ طریق انتخاب کا خاتمہ ۔ ریاست کو مذہب سے الگ کرنا
قومی مسئلہ
مظلوم قومیتوں حق خود ارادیت کو تسلیم کرنا اور قومی آزادی کی تحریکوں کو طبقاتی جدوجہد سے منسلک کر تے ہوئے برصغیر کی رضا کارانہ سوشلسٹ فیڈریشن کا قیام جو تمام قومی و ثقافتی حقوق کی ضامن ہوں ۔
فوج
فوج میں کمیشن سسٹم کا خاتمہ ۔ افسران اور سپاہیوں کی تنخواہیں اور مراعات مساوی ہوں ۔ تمام افسران کا سپاہیوں کی کمیٹیوں کے ذریعے انتخاب ہو ۔ ایٹمی اور روائتی ہتھیاروں کا خاتمہ ۔
خارجہ پالیسی
خارجہ پالیسی کی طبقاتی بنیادوں پر استواری ۔ افغانستان سمیت دنیا کے دوسرے ممالک میں مداخلت اور رجعتی ملاوں کی حمائت کا خاتمہ ۔ سامراجی گماشتگی اورقومی شاونسٹ طرز کی خارجہ پالیسی کو مسترد کرنا ۔ محنت کشوں کو بین الاقومی تحریک سے منسلک کرتے ہوئے عالمی سوشلزم کی جدوجہد کو تیز کرنا ۔
سچے جذبوں کی قسم آخیری فتح عوام کی ہے جس کو یقینی بنانے اور جلد پانے کے لیے آئیں ہمارہ ساتھ دیں

عالمی مارکسی رجحان پاکستان

مجلس ادارت

01.01.2010

Home
پاکستان
گردوپیش
یورپ
مشرق وسطی
لاطینئ امریکہ
مارکسی تعلیم
مزدور تحریک
نوجوانوں کی جنگ
عورت کی نجات
مارکسی تعلیم
عورت کی نجات
مارکسی تعلیم
مارکسی تعلیم
Audio and Video
Jado Jehad
Bayron-e-Mulk Sergermiyan
PTDUC
PTDUC
Marxist.com
derFunke.de
Refrendem
نیٹو اور امریکہ سے تمام رشتے اور ناطے توڑ کر تمام سامراجی اثاثوں کو قومی تحویل میں لیا جائے اور تما م قرضے دینے سے انکار کیا جائے
ہاں
85.44%
نہیں
10.68%
معلوم نہیں
3.88%
Back to top | Make Home Page | Contact Us | Write to us | About Chingaree | Links
For editor use
Revolutionary beginning : 1st May 2007