بینکوں کے خلاف شروع ہونے والی یہ تحریک اب آہستہ آہستہ براہ راست مالیاتی نظام کو چیلنج کر رہی ہے
آپ پنجاب اسمبلی میں پیش ہونے والی قرارداد کی حمائت کرتے ہیں کہ شادمان چوک لاہور کو بھگت سنگھ شہید چوک قرار دیا جائے اور اس کی ایک یاد گار تعمیر کرائی جائے